لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ ممنوعہ فنڈنگ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے خلاف الیکشن کمیشن کے حالیہ فیصلے نے عمران خان کو مکمل طور پر بے نقاب کردیا ہے۔ ایک انٹر ویو میںگفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان کی دیانتداری اور سچائی کے بارے میں تمام دعوے اور کہانیاں اس فیصلے کے بعد ماضی کے قصے بن گئے ہیں۔ عرفان صدیقی نے کہا وہ عمران خان کو آنے والے دنوں میں قومی سیاست میں نہیں دیکھ رہے۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم(ن)کے قائد نواز شریف کی اب ملک میں واپسی دنوں یا ہفتوں کی بات ہے۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کی آذربائیجان کے صدر سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پراتفاق
باکو(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے آذربائیجان کے صدر الہام علییف سے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں ملاقات کی، جہاں دونوں رہنماؤں نے دو...
نئے مالی سال میں بھی محصولات کی وصولی اور دیگر معاشی اہداف کو حاصل...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سال25ـ2024میں وفاقی ٹیکس محصولات میں گزشتہ 10 سالوں کی نسبت 42 فیصد اضافہ...
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا...
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے غزہ میں جنگ بندی کے حصول کی امید...
ٹرمپ کا امریکی نشریاتی ادارے پر مقدمہ کرنے کا عندیہ
واشنگٹن (این این آئی) امریکہ کے ایک بڑے نشریاتی ادارے کو ہوم لینڈ سکیورٹی قوانین اور مفاد کے خلاف ایپ بنا کر صارفین کو...
مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا
کراچی (این این آئی)اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا۔سوشل میڈیا پر خبریں سامنے...