لاہور( این این آئی) سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے یوم عاشور پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ واقعہ کربلا ہمیں حق و سچ پر ڈٹ جانے کا درس دیتا ہے۔انہوںنے کہاکہ معرکہ حق و باطل کی جنگ آج بھی جاری ہے،شہدائے کربلا کی قربانیاں مسلم امہ کے لئے مشعل راہ ہیں۔انہوںنے کہاکہ حضرت امام حسین کی ثابت قدمی اور لازوال قربانی ہمارا ورثہ ہے،ہمیں سیاسی و مذہبی اختلافات کو بالائے طاق رکھ کے محرم کی حرمت برقرار رکھنی ہے۔انہوںنے کہاکہ علما ء ماہ محرم الحرام میںمذہبی ہم آہنگی کو فروغ دینے میں اپنا کردار ادا کریں۔
مقبول خبریں
نئے مالی سال میں بھی محصولات کی وصولی اور دیگر معاشی اہداف کو حاصل...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سال25ـ2024میں وفاقی ٹیکس محصولات میں گزشتہ 10 سالوں کی نسبت 42 فیصد اضافہ...
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا...
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے غزہ میں جنگ بندی کے حصول کی امید...
ٹرمپ کا امریکی نشریاتی ادارے پر مقدمہ کرنے کا عندیہ
واشنگٹن (این این آئی) امریکہ کے ایک بڑے نشریاتی ادارے کو ہوم لینڈ سکیورٹی قوانین اور مفاد کے خلاف ایپ بنا کر صارفین کو...
مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا
کراچی (این این آئی)اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا۔سوشل میڈیا پر خبریں سامنے...
جیو فلم دیمک کا عالمی اعزاز، شنگھائی فلم فیسٹیول میں شامل کرلی گئی
بیجنگ (این این آئی)پاکستانی سینما کی مشہور و معروف ہارر فلم دیمککو ایک بڑے اعزاز سے نوازا گیا ہے اور فلم کو شنگھائی تعاون...