لاہور( این این آئی )وزیر اعلیٰ پنجاب کے ترجمان فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی نگرانی میں محرم الحرام کا فول پروف سکیورٹی پلان بنایا گیا ہے۔اپنے ویڈیو بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ پنجاب میں 1 لاکھ 94 ہزار 86 اہلکار اور رضاکار سکیورٹی پر تعینات ہیں۔فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ ڈرون کیمروں کی مدد سے مرکزی جلوسوں کی مانیٹرنگ کا منصوبہ بنایا گیا ۔انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے کابینہ ممبران کو اضلاع میں ذمے داریاں دی ہیں۔فیاض چوہان نے کہا کہ موبائل سروس کی معطلی سکیورٹی پلان کاحصہ ہے، شر انگیز مواد کی نشر و اشاعت پر زیرو ٹالرنس پالیسی ہو گی۔
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی نیپیئر (این این آئی)پہلے ون ڈے میچ میں...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی کونسل کے چیئرمین کی ملاقات
مکہ مکرمہ(این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں...
علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر...
پشاور(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان...
لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور...