اسلام آباد(این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا اکاموڈیشن کی امید رکھنا احمقوں کی جنت میں رہنے جیسا ہے۔ایک بیان میں بانی پی ٹی آئی کا ذکر کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ ماضی میں کسی بھی جماعت نے اقتدار سے ہٹائے جانے پر بھی ملکی دفاعی تنصیبات کو نشانہ نہیں بنایا۔وزیردفاع نے کہاکہ بانی پی ٹی آئی بد ترین حکمرانی کے بعد عدم اعتماد کی تحریک سے فارغ کیے جانے پر شہدا کی یادگاروں پہ حملہ آور ہوئے، دفاعی اداروں کی تضحیک شروع کی جو آج بھی جاری ہے۔خواجہ آصف نے کہا کہ اداروں اور دفاعی تنصیبات کو نشانہ بنانے کے بعد ملک دیوالیہ کرنے کی پوری کوشش کے بعد بھی اکاموڈیشن کی امید رکھنا احمقوں کی جنت میں رہنے جیسا ہے۔
مقبول خبریں
سعودی عرب اور امریکہ کے درمیان فوجی مشق دوستی 2025 کا آغاز
ریاض (این این آئی)سعودی وزارت دفاع نے شمالی علاقے میں زمینی افواج اور امریکی فوج کے درمیاندوستی 2025" مشق شروع کرنے کا اعلان کیا...
اسرائیل جنگ ختم ہونے کے بعد غزہ کو امریکا کے حوالے کر دے گا،...
واشنگٹن (این این آئی)صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غزہ کے حوالے سے ان کی پیش کردہ تجویز میںامریکہ کو کسی فوجی کی...
غزہ فلسطینیوں کا ہے، یہ جنگل کے قانون کا نشانہ نہیں بنے گا ،...
بیجنگ(این این آئی)چین کی وزارت خارجہ نے غزہ کی پٹی کی آبادی کی جبری ہجرت سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تجویز پر...
سال 2024 میں 4 عرب ممالک کے لوگوں نے 167 ٹن سونا خریدا
دبئی (این این آئی)ورلڈ گولڈ کونسل کی جانب سے جاری معلومات کے مطابق 2024 میں 4 عرب ممالک کے لوگوں نے 166.8 ٹن سونا...
آرمی ایکٹ میں ترامیم کا کیس،بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر عائد اعتراضات...
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے آفیشل سیکریٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ میں ترامیم کے کیس میں بانی پی ٹی آئی...