اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ نوجوان دانش یونیورسٹی سے مستفید ہوں گے۔دانش یونی ورسٹی کے قیام کے حوالے سے خصوصی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے بتایا ہے کہ دانش اسکولوں پر تنقید کی جاتی تھی، آج دانش اسکولوں کے بچوں نے نمایاں کارکردگی دکھائی ہے۔اسی تقریب میں وفاقی وزیر تعلیم خالد مقبول صدیقی نے خطاب میں بتایا کہ انش یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھنے جارہے ہیں۔انہوںنے کہاکہ تیز رفتار دنیا میں سب کچھ بدل چکا ہے، حکومت تعلیم کے فروغ کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔
مقبول خبریں
شمالی وزیرستان میں صبح 6 سے شام 6 بجے تک کرفیو نافذکردیاگیا
میران شاہ (این این آئی)شمالی وزیرستان میں صبح 6 سے شام 6 بجے تک کرفیو نافذ کردیا گیا۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق دتہ خیل سے...
بھارت پر جنگی جنون سوار، ٹرمپ مسئلہ کشمیر حل کرانے کیلئے اقدام کریں’ رضوان...
واشنگٹن(این این آئی) امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مسئلہ کشمیر حل کرانے...
نریندرمودی نے بہت بڑا جوا کھیلا جو ہار گیا’ خواجہ آصف
اسلام آباد(این این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نریندرمودی نے بہت بڑا جوا کھیلا جو ہارگیا۔نجی ٹی وی سے گفتگو...
بھارت سے بڑھتی کشیدگی’پاکستان کا سلامتی کونسل اجلاس بلانے پرغور
اقوام متحدہ(این این آئی)بھارت سے بڑھتی کشیدگی کے باعث پاکستان نے سلامتی کونسل اجلاس بلانے پر غور شروع کردیا۔مقبوضہ کشمیر میں حالیہ حملے...
3مئی پاکستان سمیت دنیا بھر میں آزادی صحافت کا دن
لاہور( این این آئی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں آزادی صحافت کا دن منایاجا رہا ہے ۔ورلڈ پریس فریڈم ڈے کا آغاز 1993 میں...