پشاور(این این آئی)ضلع کرم میں قیام امن کا دوسرے مرحلے میں بنکرزکی مسماری کا عمل مکمل ہوگیا۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق ضلع کرم میں تمام بنکرز کو مسمار کیا گیا ہے، بنکرز ختم کرنے کیخلاف بلا تفریق کارروائیاں عمل میں لائی گئیں، پورے کرم کو بنکرز سے پاک کیا گیا ہے، اب اسلحہ جمع کرنے کا عمل شروع ہوگا۔ضلعی انتظامیہ نے بتایا کہ جتنا بھی غیرقانونی اسلحہ ہے وہ جمع کیا جائے گا، اسلحہ جمع کرنے پر تمام فریقین پہلے ہی رضامندی ظاہر کر چکے ہیں، پولیس اوردیگر اداروں کے تعاون سے ضلع کرم میں امن کا قیام ممکن ہوا ہے۔
مقبول خبریں
گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت خارجہ...
بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری
اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک...
مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...
وزیر داخلہ کا دورہ بحرین،انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر...
منامہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل...