بھارتی فوج کے قافلے کے ہاتھوں 6 سکھ شہری قتل

0
24

نئی دہلی(این این آئی)پہلگام فالس فلیگ کے بعد معصوم شہری بھارت کے جنگی جنون کا شکار ہونے لگے۔ذرائع کے مطابق 6 سکھ شہری بھارتی فوج کے قافلے کے ہاتھوں ہلاک ہوگئے، معصوم سکھ شہریوں میں عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں۔بھارتی قافلہ پاکستان کے ساتھ بڑھتی کشیدگی کے پیش نظر سرحد کی جانب بڑھ رہا تھا، تحقیقات سے ثابت ہوا کہ ڈرائیور نشے میں تھا۔بھارتی فوج نے جنگی جنون میں معصوم شہریوں کو ہلاک کر دیا۔