ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے کو ابو ظبی کے قصر الشاطی میں امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان سے ملاقات کی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق ملاقات میں سعودی عرب اور امارات کے درمیان قریبی برادرانہ تعلقات کا جائزہ اور مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کے پہلووں پر تبادلہ خیال کیا۔خطے میں سلامتی اور استحاکم کے حصول کے طریقوں پر بھی بات چیت کی گئی۔شہزادہ خالد بن سلمان نے شاہ سلمان اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے تہنیتی پیغام پہنچایا اور امارات کی مزید ترقی ی خواہش ظاہر کی۔
مقبول خبریں
ایران کی جوابی کارروائی کی دھمکی، نیتن یاہو نامعلوم مقام پر روانہ
تل ابیب (این این آئی)اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو ایران کی جانب سے فضائی حملوں پر جوابی کارروائی کی دھمکی ملنے کے بعد نامعلوم مقام...
ایرانی سپریم لیڈر نے قائم مقام چیف آف اسٹاف و کمانڈر انچیف کا انتخاب...
تہران (این این آئی )ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے قائم مقام چیف آف اسٹاف اور کمانڈر انچیف کا انتخاب کرلیا۔ایرانی...
جنگ چھیڑنا شیر کی دم سے کھیلنے کے مترادف ہے، ایرانی حکومت
تل ابیب (این این آئی) اسرائیلی حملے کے بعد ایرانی حکومت نے کہا ہے کہ ایران سے جنگ چھیڑنا شیر کی دم سے کھیلنے...
2 سال میں ترسیلاتِ زر میں 10 ارب ڈالر کا ریکارڈ اضافہ ہوا،وزیر خزانہ
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ترسیلاتِ زر میں اضافے کو ریکارڈ اضافہ قرار دیدیا۔گزشتہ روز قومی اسمبلی کی قائمہ...
بجٹ میں کچھ چیزیں ایسی ہیں جن سے حکومت بھی متفق نہیں، رانا ثنااللہ
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ اس بجٹ میں کچھ چیزیں ایسی بھی ہیں...