اسلام آباد (این این آئی)سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی سید نیر حسین بخاری نے کہاہے کہ ملک دشمنی عوام دشمنی پر مبنی بیانیہ عناصر کے خلاف آئینی۔تقاضے اور قانونی راستے واضح ہیں۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ اداروں کو تقسیم اور بغاوت پر اکسانے والے ٹرمپ ٹو پاکستان کے گھر بھی چھاپے پڑیں گے ۔ انہونے کہاکہ کہتا ہے امریکہ نے میرے خلاف سازش کی ،عمران خان بخوبی جانتا ہے بچ نہیں سکتا نہ کوئی بچانے والا ہے ۔ انہوںنے کہاکہ پی ٹی آئی چیئرمین جواب دے ،کیا امریکہ نے شہباز گل کو پی ٹی آئی میں بھیجا ،عمران خان کے دست راست شہباز گل کا شبیر نامی امریکی شہری ظاہر ہونے کی سازش کے پیچھے عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائیگا ۔
مقبول خبریں
نئے مالی سال میں بھی محصولات کی وصولی اور دیگر معاشی اہداف کو حاصل...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سال25ـ2024میں وفاقی ٹیکس محصولات میں گزشتہ 10 سالوں کی نسبت 42 فیصد اضافہ...
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا...
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے غزہ میں جنگ بندی کے حصول کی امید...
ٹرمپ کا امریکی نشریاتی ادارے پر مقدمہ کرنے کا عندیہ
واشنگٹن (این این آئی) امریکہ کے ایک بڑے نشریاتی ادارے کو ہوم لینڈ سکیورٹی قوانین اور مفاد کے خلاف ایپ بنا کر صارفین کو...
مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا
کراچی (این این آئی)اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا۔سوشل میڈیا پر خبریں سامنے...
جیو فلم دیمک کا عالمی اعزاز، شنگھائی فلم فیسٹیول میں شامل کرلی گئی
بیجنگ (این این آئی)پاکستانی سینما کی مشہور و معروف ہارر فلم دیمککو ایک بڑے اعزاز سے نوازا گیا ہے اور فلم کو شنگھائی تعاون...