ریاض ، کویت سٹی(این این آئی)سعودی عرب اور کویت کی حکومتوں نے اعلان کیا ہے کہ الوفر مشترکہ آپریشنز نے “شمالی الوفر کے ذخیرہ وار کے کنویں وار برقان 1 میں ایک نئے تیل کی دریافت کی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ دریافت الوفر فیلڈ کے شمال میں 5 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ یہاں کنویں وار برقان 1 سے یومیہ 500 بیرل کے حساب سے پیداوار حاصل ہوسکتی ہے۔یہ تیل 26-27 API کی مخصوص کثافت کے ساتھ بہہ رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ دریافت 2020 کے وسط میں تقسیم شدہ علاقے اور تقسیم شدہ علاقے سے متصل سمندری علاقے میں پیداواری کارروائیوں کی بحالی کے بعد پہلی دریافت ہے۔
مقبول خبریں
گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت خارجہ...
بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری
اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک...
مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...
وزیر داخلہ کا دورہ بحرین،انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر...
منامہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل...