لاہور( این این آئی)ملک کے 86 اضلاع میں 5 روزہ انسداد پولیو مہم شروع ہوگئی ۔ترجمان وزارت صحت کے مطابق رواں سال کی تیسری پانچ روزہ قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا ہے جس کے تحت ملک کے 86 اضلاع میں بچوں کو عمر بھر کی معذوری سے بچانے کے لیے پولیو کے خلاف قوت مدافعت بڑھانے کے خصوصی قطرے پلائے جائیں گے۔ترجمان کے مطابق جنوبی خیبرپختونخوا ہ اور کراچی میں 15 آگست سے مہم جاری ہے جبکہ بلوچستان میں مہم 29 اگست سے شروع ہو گی۔انسداد پولیو مہم میں 43.3 ملین 4 کروڑ 33 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچا ئوکے قطرے پلانے کا ہدف ہے، فرنٹ لائن ورکرز ہمارے قومی ہیروز ہیں ، انسداد پولیو مہم میں 3 لاکھ 92 ہزار فرنٹ لائن ورکرز حصہ لے رہے ہیں۔
مقبول خبریں
اپوزیشن کے احتجاج سے معیشت کو نقصان پہنچ رہا ہے: لیاقت بلوچ
لاہور(این این آئی)جماعتِ اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے احتجاج سے معیشت کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ایک...
ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران پولیو کے مزید 4 نئے کیسز رپورٹ
اسلام آباد(این این آئی)گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر سے پولیو کے 4 کیسز رپورٹ ہوگئے۔ذرائع کے مطابق سامنے آنے والے4 نئے...
یہ سیاسی احتجاج ہے یا ملک کیخلاف سازش؟اسحاق ڈار
اسلام آباد(این این آئی) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہیکہ تحریک انصاف بار بار کیوں ایسے وقت پر احتجاج کی کال دیتی...
پی ٹی آئی احتجاج: آئی ٹی کمپنیوں کے انٹرنیٹ پر کوئی بندش نہیں آئی،...
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کے کوآرڈینیٹر رانا احسان افضل کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی احتجاج کے دوران آئی ٹی کمپنیوں...
خواتین میری ریڈ لائن ہیں، تشدد یا ظلم قطعاً برداشت نہیں: مریم نواز
لاہور(این این آئی)وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر اپنا خصوصی پیغام جاری...