اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر بجلی خرم دستگیر جمعرات کو تھرکول پاور پراجیکٹ کا دورہ کریں گے۔ منگل کو ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت پر سی پیک کے تھر کوئلے پر مبنی 1980 میگا واٹ کے سستی بجلی کے پلانٹس پر کام پر تیزی سے جاری ہے،سستی بجلی کے پلانٹس سے اگلے چند مہینوں میں پیداوار شروع کرانے کیلئے وفاقی وزیر بجلی جمعرات کو تھر کا دورہ کریں گے اور تھرکول منصوبہ پر پیشرفت کا جائزہ لیں گے۔ ترجمان نے کہا کہ حکومت سستی بجلی کی فراہمی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔
مقبول خبریں
26ویں آئینی ترمیم پاس کرنے کیلئے اربوں روپے بانٹے گئے،اسد قیصر
صوابی(این این آئی)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہاہے کہ 26ویں آئینی ترمیم پاس کرنے کیلئے اربوں روپے بانٹے گئے۔صوابی میں کارکنوں سے...
بشریٰ بی بی کیخلاف ملتان، لیہ، گوجرانوالہ میں مقدمہ درج
اسلام آباد(این این آئی)بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف مختلف شہروں میں مقدمے درج کر لیے گئے۔پولیس کے مطابق...
24نومبر کا احتجاج رکوانے کیلئے محسن نقوی کا چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر...
اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کی روشنی میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے...
ٹرمپ کا 2020 کے انتخابات کی جانچ پڑتال کیلیے تحقیقاتی ٹیموں کو اکٹھا کرنے...
واشنگٹن(این این آئی )امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق ٹرمپ 2020 کے انتخابات کی جانچ پڑتال کے لیے تحقیقاتی ٹیموں کو اکٹھا کرنے کا...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتے میں بلند ترین سطح 99 ہزار 623 رہی
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے کاروباری ہفتے کے اختتام پر اپ ڈیٹس سامنے آ گئیں۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے میں مثبت...