بیجنگ (این این آئی)چین کے 6 روزہ بین الاقوامی خدماتی تجارتی میلے کا آغاز ہو گیا۔بدھ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق اس میلے میں نمائش کا رقبہ اور آف لائن نمائش کنندگان کی تعداد گزشتہ میلے سے کہیں زیادہ ہے۔ رواں سال کے میلے میں، عالمی خدماتی تجارت سے متعلق مزید نئی مصنوعات، نئی ٹیکنالوجیز، نئے منظرنامے اور نئی ایپلی کیشنز کو دکھایا جائے گا۔ٹیلی کمیونیکیشن، کمپیوٹر اور انفارمیشن سروسز، مالیاتی خدمات، ثقافتی اور سیاحتی خدمات، کھیلوں کی خدمات، اور ماحولیاتی خدمات پر مبنی 9 خصوصی نمائشوں کے علاوہ، میلے میں عالمی خدماتی تجارتی سمٹ اور ثمرات کے اجراء سمیت چھ مختلف نوعیت کی سرگرمیوں کا انعقاد کیا جائے گا۔ میلے میں سرگرمیوں کی مجموعی تعداد 163 تک پہنچ جائیگی۔
مقبول خبریں
26ویں آئینی ترمیم پاس کرنے کیلئے اربوں روپے بانٹے گئے،اسد قیصر
صوابی(این این آئی)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہاہے کہ 26ویں آئینی ترمیم پاس کرنے کیلئے اربوں روپے بانٹے گئے۔صوابی میں کارکنوں سے...
بشریٰ بی بی کیخلاف ملتان، لیہ، گوجرانوالہ میں مقدمہ درج
اسلام آباد(این این آئی)بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف مختلف شہروں میں مقدمے درج کر لیے گئے۔پولیس کے مطابق...
24نومبر کا احتجاج رکوانے کیلئے محسن نقوی کا چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر...
اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کی روشنی میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے...
ٹرمپ کا 2020 کے انتخابات کی جانچ پڑتال کیلیے تحقیقاتی ٹیموں کو اکٹھا کرنے...
واشنگٹن(این این آئی )امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق ٹرمپ 2020 کے انتخابات کی جانچ پڑتال کے لیے تحقیقاتی ٹیموں کو اکٹھا کرنے کا...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتے میں بلند ترین سطح 99 ہزار 623 رہی
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے کاروباری ہفتے کے اختتام پر اپ ڈیٹس سامنے آ گئیں۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے میں مثبت...