شیخوپورہ(این این آئی)چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی و پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سینئر رہنما رانا تنویر حسین ایم این اے نے کہا ہے کہ جب سے پی ٹی آئی کی حکومت اقتدار میں آئی ہے اس وقت سے آج تک پاکستان کے اندرونی و بیرونی مسائل و مشکلات میں اضافہ ہونے کے ساتھ سرحدی صورتحال نہایت کشیدہ ہونے کے ساتھ ملکی سلامتی کو بھی خطرات لاحق ہوگئے ہیں، حکومت بیرونی دشمنوں کے ناپاک عزائم کو ناپاک بنانے میں ناکام ثابت ہوئی ہے اور وہ سارا زور اپنے سیاسی مخالفین کو دیوار کے ساتھ لگانے پر صرف کررہی ہے اگر نیشنل ایکشن پروگرام کی روح کے مطابق اس پر عملدر آمد کیا جاتا تو شایدحالیہ واقعات رونما نہ ہوتے، بھارت کو اسی کے انداز میں جواب دینے کی ضرورت ہے مگر ملک کے وزیر اعظم کی توپیں اپوزیشن کی طرف ہیں جو کہ دشمن کی طرف ہونی چاہئے، اپوزیشن رہنماؤں کو غدار اور باغی قرار دیکر انکے خلاف مقدمات درج کرنا دشمن کے ایجنڈے کو پورا کرنے کے مترادف ہے
مقبول خبریں
نئے مالی سال میں بھی محصولات کی وصولی اور دیگر معاشی اہداف کو حاصل...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سال25ـ2024میں وفاقی ٹیکس محصولات میں گزشتہ 10 سالوں کی نسبت 42 فیصد اضافہ...
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا...
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے غزہ میں جنگ بندی کے حصول کی امید...
ٹرمپ کا امریکی نشریاتی ادارے پر مقدمہ کرنے کا عندیہ
واشنگٹن (این این آئی) امریکہ کے ایک بڑے نشریاتی ادارے کو ہوم لینڈ سکیورٹی قوانین اور مفاد کے خلاف ایپ بنا کر صارفین کو...
مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا
کراچی (این این آئی)اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا۔سوشل میڈیا پر خبریں سامنے...
جیو فلم دیمک کا عالمی اعزاز، شنگھائی فلم فیسٹیول میں شامل کرلی گئی
بیجنگ (این این آئی)پاکستانی سینما کی مشہور و معروف ہارر فلم دیمککو ایک بڑے اعزاز سے نوازا گیا ہے اور فلم کو شنگھائی تعاون...