اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اور راہنما پیپلزپارٹی قادر پٹیل نے کہاہے کہ شاہ محمود اورشیخ رشید کی حالت عمران خان کے پاؤں کے گھنگھرو کی رہ گئی۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے تباہ حال خارجہ امور کو نئی زندگی دی ہے۔قادر پٹیل نے کہاکہ عمران خان اقتدار میں ہوتے تو بنی گالا کے پہاڑ پر چھپ کر کہتا میں کیا کروں ۔ انہوںنے کہاکہ آج عالمی دنیا وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی بات سنتی ہے اوران پر اعتبار کرتی ہے ۔قادر پٹیل نے کہاکہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی بڑی کامیابی دنیا بھر کے سفیروں کو بارش اور سیلاب زدہ علاقوں میں لے جانا ہے ۔ انہوںنے کہاکہ چیئرمین پیپلزپارٹی کی ساری توجہ بارش اور سیلاب متاثرین کی دوبارہ بحالی ہے۔قادر پٹیل نے کہاکہ عمران خان محفل موسیقی سجا کر بشرا بیگم بچاو مہم چلا رہے ہیں۔
مقبول خبریں
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا...
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے غزہ میں جنگ بندی کے حصول کی امید...
ٹرمپ کا امریکی نشریاتی ادارے پر مقدمہ کرنے کا عندیہ
واشنگٹن (این این آئی) امریکہ کے ایک بڑے نشریاتی ادارے کو ہوم لینڈ سکیورٹی قوانین اور مفاد کے خلاف ایپ بنا کر صارفین کو...
مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا
کراچی (این این آئی)اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا۔سوشل میڈیا پر خبریں سامنے...
جیو فلم دیمک کا عالمی اعزاز، شنگھائی فلم فیسٹیول میں شامل کرلی گئی
بیجنگ (این این آئی)پاکستانی سینما کی مشہور و معروف ہارر فلم دیمککو ایک بڑے اعزاز سے نوازا گیا ہے اور فلم کو شنگھائی تعاون...
وزیراعظم کا مالی سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے 127000...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نئے مالی سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے پہلی بار...