اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کی نائب صدر مریم نواز کے مداح نے اپنی نومولود بیٹی کا نام مریم رکھ دیا۔گزشتہ دنوں مریم نواز نے بہاولنگر کی تحصیل چشتیاں میں جلسہ کیا اس جلسے میں ان کا ایک جبرا فین نہ پہنچ سکا۔مداح کا سوشل میڈیا پر مریم نواز کو ٹیگ کرتے ہوئے اپنے ٹوئٹ میں بتانا تھا کہ مریم صاحبہ آپ ہمارے ضلع بہاولنگر آرہی ہیں، میں جلسے میں نہیں آسکا کیونکہ اللہ نے مجھے ابھی ابھی اپنی رحمت سے نوازا ہے، میں اس کا نام مریم رکھوں گا۔یہ ٹوئٹ مریم نواز کی جانب سے شیئر کیا گیا جس میں ان کا مداح کی ننھی بیٹی کو دعا دیتے ہوئے کہنا تھا کہ اللہ سلامت رکھے! بہت مبارک ہو۔
مقبول خبریں
گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت خارجہ...
بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری
اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک...
مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...
وزیر داخلہ کا دورہ بحرین،انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر...
منامہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل...