وزیر اعظم سے یورپی یونین کی صدر مس ارسالا وین ڈر لی این کی ملاقات

0
171

نیویارک(این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے یورپی یونین کی صدر مس ارسالا وین ڈر لی این نے ملاقات کی ۔ وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان کے مطابق یہ ملاقات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس کے موقع پرہوئی۔