کراچی (این این آئی)کراچی میں ایک ہی دن میں کورونا وائرس کا شکار 15مریض انتقال کرگئے۔ میتوں کو ایدھی کورونا ٹیم نے سرد خانے منتقل کردیا۔کراچی میں ایک ہی دن میں کورونا وائرس کا شکار15 مریض انتقال کرگئے۔ مییتوں کو ایدھی کورونا ٹیم نے سرد خانہ فوری منتقل کردیا۔ ایدھی کورونا ٹیم نے لیاری جنرل اسپتال سے ایک خاتون کی میت کو منتقل کیا۔ جناح اسپتال وارڈ نمبر23 سے 3 مردوں اور 2 خواتین سمیت 5 مییتوں کو منتقل کیا گیا۔ ضیا الدین اسپتال نارتھ ناظم آباد سے ایک شخص کی میت منتقل کی گئی۔ تبہ اسپتال سے ایک شخص کی میت منتقل کی گئی۔ سول اسپتال کووڈ وارڈ سے ایک خاتون اور مرد سمیت دو میتوں کو منتقل کیا گیا۔ ڈائو اسپتال سے ایک خاتون اور ایک مرد سمیت دو میتوں کو منتقل کیا گیا۔ ڈائو یونیورسٹی اسپتال صفورہ سے خاتون اور مرد سمیت دو میتوں کو منتقل کیاگیا۔
مقبول خبریں
پی ایس ایل 10 کے پلے آف میں پہنچنے والی 4 ٹیموں کا فیصلہ...
راولپنڈی (این این آئی)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے پلے آف کی لائن اپ مکمل ہوگئی۔اتوار کو پی ایس...
بابراعظم نے نئی تاریخ رقم کر دی لیگ میں اپنے میچز کی سنچری مکمل...
راولپنڈی(این این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں بابر اعظم نے نئی تاریخ رقم کر دی۔پی ایس ایل 10 کے 29 ویں...
ویسٹ ایشیاء بیس بال کپ، سیمی فائنل میں پاکستان، بھارت مدِ مقابل
تہران (این این آئی)ویسٹ ایشیاء بیس بال کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان اور بھارت مدِمقابل ہوں گے۔تہران میں جاری ویسٹ ایشیاء کپ کے...
پاکستان سے کشیدگی کے بعد بھارت ایشیا کپ 2025 سے دستبردار
نئی دہلی (این این آئی)پاکستان سے کشیدگی کے بعد بھارت ایشیا کپ 2025 سے دستبردار ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی بورڈ نے رواں سال...
صدر پی ٹی آئی پرویز الہٰی کی لاہور میں شاہ محمود سے ملاقات
لاہور(این این آئی)تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہٰی نے لاہور میں زیر علاج شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی۔چوہدری پرویز الہٰی نے اس...