اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان کیلئے تجارتی راہداری کا کام کرسکتا ہے۔وزیراعظم عمران خان کیمعاون خصوصی برائے قومی سلامتی ڈویژن ڈاکٹر معید یوسف نے جاپانی سفیر کیمینوری متسودا سے ملاقات کی، جس میں کہا گیا کہ دونوں ممالک کے درمیان تھینک ٹینک کے اشتراک کو مضبوط کیا جائے گا، اس سلسلے میں جاپانی سفیر نے پروپوزل دیا۔جاپانی سفیر نے بھارتی دہشتگردی کی دستاویز کو سنجیدگی سے پرکھنے میں دلچسپی ظاہر کی، ملاقات میں افغانستان میں امن عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس کے علاوہ جاپانی سفیر نے افغانستان اور پاکستان میں علاقائی رابطہ بڑھانے میں بھی دلچسپی ظاہر کی۔ڈاکٹر معید یوسف نے کہا کہ پاکستان اقتصادی سیکیورٹی پر توجہ مرکوز کررہا ہے اور خطے کیلئے معاشی بیس بن رہا ہے، پاکستان افغانستان کے لیے تجارتی راہداری کا کام کرسکتا ہے
مقبول خبریں
گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت خارجہ...
بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری
اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک...
مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...
وزیر داخلہ کا دورہ بحرین،انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر...
منامہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل...