اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عمران خان پر حملے کیخلاف احتجاج کرنے والے 24 پی ٹی آئی رہنماں کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے۔پی ٹی آئی رہنمائوں کیخلاف مقدمات تھانہ آئی نائن میں درج کیے گئے ہیں جن میں علی احمد اعوان، عامر کیانی، واصف قیوم اور چوہدری شعیب شامل ہیں۔ایف آئی آر کے مطابق ملزمان نے پولیس کے ساتھ مزاحمت کی، سرکاری املاک کو نقصان پہنچایا، پولیس اور ایف سی اہلکاروں پر ڈنڈوں، پتھروں سے حملہ کیا۔ایف آئی آر میں کہا گیا کہ ملزمان کے پتھرا سے ایف سی کے 9 اورپولیس کے 5 اہل کار زخمی ہوگئے جب کہ 30 افراد گرفتارکرلیے گئے۔تحریک انصاف کے کارکنوں نے گزشتہ روزکراچی، لاہور اور راول پنڈی میں ہنگامہ آرائی میں املاک کو نقصان پہنچایا۔
مقبول خبریں
نئے مالی سال میں بھی محصولات کی وصولی اور دیگر معاشی اہداف کو حاصل...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سال25ـ2024میں وفاقی ٹیکس محصولات میں گزشتہ 10 سالوں کی نسبت 42 فیصد اضافہ...
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا...
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے غزہ میں جنگ بندی کے حصول کی امید...
ٹرمپ کا امریکی نشریاتی ادارے پر مقدمہ کرنے کا عندیہ
واشنگٹن (این این آئی) امریکہ کے ایک بڑے نشریاتی ادارے کو ہوم لینڈ سکیورٹی قوانین اور مفاد کے خلاف ایپ بنا کر صارفین کو...
مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا
کراچی (این این آئی)اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا۔سوشل میڈیا پر خبریں سامنے...
جیو فلم دیمک کا عالمی اعزاز، شنگھائی فلم فیسٹیول میں شامل کرلی گئی
بیجنگ (این این آئی)پاکستانی سینما کی مشہور و معروف ہارر فلم دیمککو ایک بڑے اعزاز سے نوازا گیا ہے اور فلم کو شنگھائی تعاون...