ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کی مشہور جوڑی عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور بیٹی کے والدین بن گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق آج (اتوار کی) صبح عالیہ بھٹ نے اسپتال میں بیٹی کو جنم دیا۔کچھ دیر بعد 29 سالہ عالیہ بھٹ نے انسٹا گرام پر بھی بیٹی کی پیدائش سے متعلق مداحوں کو ا?گاہ کر دیا۔عالیہ بھٹ نے انسٹا گرام پر ایک کارڈ شیئر کیا جس پر درج تھا کہ ہماری زندگی کی بہترین خبر ا? گئی، اب ہم والدین بن چکے ہیں، ہماری بیٹی ہمارے پاس ا? گئی ہے۔عالیہ بھٹ کی انسٹا گرام پوسٹ پر بالی ووڈ کے دیگر اداکاروں اور مداحوں نے انہیں اور رنبیر کپور کو والدین بننے پر مبارک باد دی ہے۔واضح رہے کہ عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور نے رواں سال اپریل میں شادی کی تھی۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کی آذربائیجان کے صدر سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پراتفاق
باکو(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے آذربائیجان کے صدر الہام علییف سے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں ملاقات کی، جہاں دونوں رہنماؤں نے دو...
نئے مالی سال میں بھی محصولات کی وصولی اور دیگر معاشی اہداف کو حاصل...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سال25ـ2024میں وفاقی ٹیکس محصولات میں گزشتہ 10 سالوں کی نسبت 42 فیصد اضافہ...
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا...
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے غزہ میں جنگ بندی کے حصول کی امید...
ٹرمپ کا امریکی نشریاتی ادارے پر مقدمہ کرنے کا عندیہ
واشنگٹن (این این آئی) امریکہ کے ایک بڑے نشریاتی ادارے کو ہوم لینڈ سکیورٹی قوانین اور مفاد کے خلاف ایپ بنا کر صارفین کو...
مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا
کراچی (این این آئی)اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا۔سوشل میڈیا پر خبریں سامنے...