اسلام آباد (این این آئی)قانون نافذ کرنے والے اداروں نے پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنماؤں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق رات گئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے، اجلاس میں پرویز خٹک، شیخ راشد شفیق، عامر کیانی، علی امین گنڈا پور اور ملک عامر ڈوگر سمیت دیگر کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ اسلام آباد ائیرپورٹ تک روڈ بند کرنے والوں کے خلاف بھی فوری کارروائی ہو گی، اسلام آباد ائیرپورٹ تک رینجرز، ایف سی اور پولیس مارچ کرے گی۔یاد رہے کہ رہنما پاکستان تحریک انصاف پرویز خٹک نے اسلام آباد کے داخلی و خارجی راستے بند کر نے کا اعلان کیا تھا۔اس کے علاوہ ملک عامر ڈوگر کی آڈیو بھی سامنے آئی تھی جس میںپی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر واٹس ایپ گروپ ارکان کو دھرنے، احتجاج اور سڑکیں بلاک کرنے کی ہدایت کر رہے تھے۔
مقبول خبریں
نئے مالی سال میں بھی محصولات کی وصولی اور دیگر معاشی اہداف کو حاصل...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سال25ـ2024میں وفاقی ٹیکس محصولات میں گزشتہ 10 سالوں کی نسبت 42 فیصد اضافہ...
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا...
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے غزہ میں جنگ بندی کے حصول کی امید...
ٹرمپ کا امریکی نشریاتی ادارے پر مقدمہ کرنے کا عندیہ
واشنگٹن (این این آئی) امریکہ کے ایک بڑے نشریاتی ادارے کو ہوم لینڈ سکیورٹی قوانین اور مفاد کے خلاف ایپ بنا کر صارفین کو...
مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا
کراچی (این این آئی)اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا۔سوشل میڈیا پر خبریں سامنے...
جیو فلم دیمک کا عالمی اعزاز، شنگھائی فلم فیسٹیول میں شامل کرلی گئی
بیجنگ (این این آئی)پاکستانی سینما کی مشہور و معروف ہارر فلم دیمککو ایک بڑے اعزاز سے نوازا گیا ہے اور فلم کو شنگھائی تعاون...