ممبئی (این این آئی)کارتک آریان نے انسٹاگرام پر اپنی نئی فلم کی تیاری کے دوران ہونے والا تجربہ شیئر کیا ہے، فلم میں وہ سیریل کلر کا کردار ادا کر رہے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ اپنے کردار ‘فریڈی’ کے لیے میں نے 14 کلو وزن بڑھایا۔فلم کا نام بھی فریڈی ہے جو 2 دسمبر کو او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ریلیز ہوگی۔کارتک آریان نے ایک ہی پوسٹ میں اپنی دو تصاویر شیئر کیں، ایک تصویر وزن بڑھنے سے پہلے کی جبکہ دوسری بعد کی ہے۔نئی فلم میں کارتک ایک دندان ساز کا کردار ادا کر رہے ہیں جو در حقیقت سیریل کلر ہے۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کی آذربائیجان کے صدر سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پراتفاق
باکو(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے آذربائیجان کے صدر الہام علییف سے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں ملاقات کی، جہاں دونوں رہنماؤں نے دو...
نئے مالی سال میں بھی محصولات کی وصولی اور دیگر معاشی اہداف کو حاصل...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سال25ـ2024میں وفاقی ٹیکس محصولات میں گزشتہ 10 سالوں کی نسبت 42 فیصد اضافہ...
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا...
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے غزہ میں جنگ بندی کے حصول کی امید...
ٹرمپ کا امریکی نشریاتی ادارے پر مقدمہ کرنے کا عندیہ
واشنگٹن (این این آئی) امریکہ کے ایک بڑے نشریاتی ادارے کو ہوم لینڈ سکیورٹی قوانین اور مفاد کے خلاف ایپ بنا کر صارفین کو...
مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا
کراچی (این این آئی)اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا۔سوشل میڈیا پر خبریں سامنے...