لاہور( این این آئی) گلوکار و اداکار اذان سمیع خان نے کہا ہے کہ وہ اپنے والد کو بہت کم اپنی میوزیکل کمپوزیشن سناتے ہیں۔ایک انٹر ویو میں اذان سمیع نے کہا کہ مجھے لگتا ہے شاید میںابھی تک اپنے والد کے معیار کی کمپوزیشن نہیں بنا پایا ۔انہوںنے کہا کہ جب میں اپنے کام سے خود بہت مطمئن ہوتا ہوں تب کمپوزیشن سناتا ہوں ورنہ نہیں ۔جب مجھے لگتا ہے کہ میرے کام میں دو چار غلطیاں ہیں جنہیں صحیح کرنا ہے تو میں نہیں سنائوں گا ۔ایسا اس لیے کیونکہ مجھے معلوم ہے کہ اگر میں نے بنا کر فوری سنادی تو ان غلطیوں کے ساتھ دس اور غلطیاں نکالی جائیں گی ۔ بہتر ہے کہ میں پہلے سے ہی اپنا کام سو فیصد درست کرکے انہیں سنائوںتاکہ جب وہ اس میں دس مسائل نکالیںتو میں ان پر دھیان دے سکوں ۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کی آذربائیجان کے صدر سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پراتفاق
باکو(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے آذربائیجان کے صدر الہام علییف سے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں ملاقات کی، جہاں دونوں رہنماؤں نے دو...
نئے مالی سال میں بھی محصولات کی وصولی اور دیگر معاشی اہداف کو حاصل...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سال25ـ2024میں وفاقی ٹیکس محصولات میں گزشتہ 10 سالوں کی نسبت 42 فیصد اضافہ...
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا...
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے غزہ میں جنگ بندی کے حصول کی امید...
ٹرمپ کا امریکی نشریاتی ادارے پر مقدمہ کرنے کا عندیہ
واشنگٹن (این این آئی) امریکہ کے ایک بڑے نشریاتی ادارے کو ہوم لینڈ سکیورٹی قوانین اور مفاد کے خلاف ایپ بنا کر صارفین کو...
مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا
کراچی (این این آئی)اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا۔سوشل میڈیا پر خبریں سامنے...