راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی کی انتظامیہ نے تحریک انصاف کو دھرنے کا مقام بدلنے کی تجویز دے دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے 26 نومبر کو راولپنڈی میں دھرنے کا اعلان کر رکھا ہے اور پی ٹی آئی کی طرف سے مرکزی اسٹیج مری روڈ پر بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔راولپنڈی انتظامیہ کی تجویز کے بعد پی ٹی آئی قائدین نے دھرنے کا مقام بدلنے کے لیے انتظامیہ سے وقت مانگ لیا۔پی ٹی آئی 26 نومبر کو فیض آباد کے قریب دھرنا دینا چاہتی ہے اور راولپنڈی انتظامیہ نے پی ٹی آئی قائدین کو اپنے خدشات سے آگاہ کردیا ہے جب کہ 26 نومبر کو انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم بھی اسلام آباد پہنچے گی۔
مقبول خبریں
صدر مملکت کی چین کے ساتھ سفارتی تعلقات کے قیام کی 74 ویں سالگرہ...
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے چین کے ساتھ سفارتی تعلقات کے قیام کی 74 ویں سالگرہ پر پاکستان اور...
پاکستان اور بھارت میں زمانہ امن کی پوزیشن پر واپس آنے پر اتفاق رائے...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت میں زمانہ امن کی پوزیشن پر واپس آنے پر اتفاق رائے...
روایتی جنگ میں کامیابی حاصل کرنے کی طاقت نہ رکھنے والے بزدل دشمن نے...
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ بزدل دشمن نے اسکول کے بچوں پر وار کیا کیونکہ یہ روایتی...
ویسٹ ایشیا بیس بال’ پاکستان نے سیمی فائنل میں بھارت کو آؤٹ کلاس کردیا
تہران (این این آئی)پاکستان نے ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کے سیمی فائنل میں بھارت کو آؤٹ کلاس کردیا۔تہران میں جاری ایونٹ کے پہلے...
بنگلادیش کیخلاف ٹی20 سیریز، پاکستانی اسکواڈ کا اعلان، شاہین، بابر، رضوان آؤٹ
لاہور(این این آئی) بنگلا دیش کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کیلیے پاکستان کے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔سلمان...