کوئٹہ(این این آئی)وفاقی وزیر احسن اقبال نے سردی کے موسم میں کاموں کی بروقت تکمیل کی ہدایت کی ہے ۔وفاقی وزیر برائے ڈویلپمنٹ اینڈ اسپیشل انیشیٹوز احسن اقبال نے کوئٹہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا دورہ کیا ،رن وے اپگریڈیشن پراجیکٹ ڈائریکٹر کی تفصیلی بریفنگ دی ۔ رن وے اپ گریڈیشن کے حوالے سے تمام پہلوؤں کا تفصیلی جائزہ لیا ،پراجیکٹ کے تمام آپریشنل فیزنگ پہلوؤں پر طویل تبادلہ خیال کیا گیا ،امپورٹڈ ائرفیلڈ لائٹنگ سسٹم کے حوالے سے دوپیش ایل سی مشکلات پر غور کیا گیا۔ وفاقی وزیر نے وزارت کے ساتھ ایل سی کی تفصیلات شیئر کرنے کی ہدایت کی۔معزز وزیر نے سردی کے موسم میں کاموں کی بروقت تکمیل کی ہدایت کی ۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کا مالی سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے 127000...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نئے مالی سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے پہلی بار...
عوام پر بھاری ٹیکسوں کے بوجھ کے باوجود ٹیکس ہدف حاصل نہ ہوا
اسلام آباد(این این آئی)عوام پر اضافی ٹیکسوں کا بوجھ ڈالنے کے باوجود حکومت 129 کھرب روپے سے زائد ٹیکس ہدف حاصل کرنے میں ناکام...
نئے مالی سال کا آغاز ،بجٹ 26ـ2025 پر بھی عملدرآمد شروع ہو گیا
اسلام آباد(این این آئی) ملک میں نئے مالی سال کا آغاز ہو گیا جس کے ساتھ ہی بجٹ 26ـ2025 پر بھی عملدرآمد شروع ہو...
محسن نقوی اورطلال چودھری کا 14 سال سے زیر التوا ماڈل جیل کا دورہ
اسلام آباد(این این آئی)وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے اسلام آباد میں 14 برس سے زیر التوا ماڈل...
مودی کی سیاست کے دن گنے جا چکے ہیں’خواجہ آصف
اسلام آباد(این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جنگ میں ہزیمت کے بعد مودی کی سیاست کے دن گنے جا چکے...