اسلام آباد(این این آئی)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمت میں 12روپے فی کلو اضافہ کر دیا۔جمعرات کو قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔چیئرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن پاکستان عرفان کھوکھر کے مطابق اوگرا نے ایل پی جی گھریلو سلنڈر 139روپے اور کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 535روپے اضافہ کیا۔ ایل پی جی 216روپے فی گھریلو سلنڈر 2548روپے اور کمرشل سلنڈر 9804روپے ملک بھر میں دستیاب ہوگا۔عرفان کھوکھر نے مطالبہ کیا کہ سستی گیس کی فراہمی کے لیے ایل پی جی پر لگے تمام ٹیکسوں کا خاتمہ کیا جائے۔
مقبول خبریں
اسکرین پر ایک ساتھ واپسی کیلئے پٹھان جیسی فلم کی ضرورت تھی، سلمان خان
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کا کہنا ہے کہ انہیں اور شاہ رْخ خان کو ایک ساتھ بڑی...
سنی دیول نہایت پروفیشنل فنکار ہیں،ثناء فخر
کراچی(این این آئی) پاکستانی اداکارہ ثناء فخر نے ایک تازہ انٹرویو میں بتایا ہے کہ بھارتی اداکار پاکستانی فنکاروں کو کس نظر...
ترکیہ، شام اور لبنان میں زلزلے پر پاکستانی فنکاروں کا اظہار افسوس
کراچی(این این آئی) ترکیہ، شام اور لبنان میں ہولناک زلزلے اور ہزاروں افراد کی شہادت پر پاکستان کے شوبز ستاروں نے افسوس کا اظہار...
اداکاروں پر حملہ، ماہرہ خان نے سوالات اٹھا دیئے
کراچی (این این آئی)پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اداکارہ حرا مانی، ڈائریکٹر نبیل قریشی اوران کی ٹیم پر حملے کی مذمت کرتے...
اداکارہ حرا مانی اور ڈائریکٹر نبیل قریشی پر حملہ
کراچی (این این آئی)کراچی میں نجی ٹی وی چینل کے ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران اداکارہ حرا مانی، فلم ڈائریکٹر نبیل قریشی اور دیگر...