وزیراعظم سے شیری رحمن کی ملاقات ، موسمیاتی تبدیلی کے امور پر گفتگو

0
214

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر براے موسمیاتی تبدیلی محترمہ شیری رحمان نے ملاقات کی جس میں وفاقی وزیر نے وزیراعظم کو اگلے مہینے جنیوا میں ہونے والی کلائمیٹ رذیلیئینٹ پاکستان کی تیاریوں کے حوالے سے بریفنگ دی۔ جمعرات کو ہونے والی ملاقات میں وفاقی وزارت موسمیاتی تبدیلی کے امور پر بھی بات چیت کی گئی ۔