اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ کراچی، حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات (کل) اتوار کو ہی ہوں گے۔ترجمان صوبائی الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان میں بلدیاتی انتخابات کے التوا کی درخواست پر غور کیلئے اجلاس ہوا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید وڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوئے۔ الیکشن کمشنرسندھ اعجاز انور بھی وڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شریک ہوئے۔واضح رہے کہ سندھ حکومت نے (کل) اتوار کو کراچی اور حیدرآباد میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کیلئے صوبائی الیکشن کمشنر کو خط لکھا تھا۔ خط میں درخواست کی گئی تھی کہ کراچی اور حیدرآباد میں ہونے والے انتخابات ملتوی کیے جائیں۔
مقبول خبریں
انجینئر امیر مقام کی سعودی عرب پر الزامات کی مذمت
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام نے سعودی عرب پر الزامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ...
عبدالعلیم خان نے استحکام پاکستان پارٹی کی 31 رکنی نئی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا...
اسلام آباد (این این آئی)استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے 31 رکنی نئی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اعلان کیا ہے۔ انہوں...
صدر مملکت کا بنوں میں خوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو...
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے بنوں میں خوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین...
اوپن یونیورسٹی سے چلنے والا بچوں کی کردار سازی کا پْر عزم کارواں پورے...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم کامیاب جوان پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی...
وزیرداخلہ کا نیشنل پولیس اکیڈمی کو پی ایم اے کاکول طرز کا عالمی ادارہ...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیشنل پولیس اکیڈمی کو یونیورسٹی کا درجہ دینے اور پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول...