لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن)کے قائد نوازشریف پنجاب کی سیاسی صورتحال میں خود متحرک ہوگئے اور بتایا جارہا ہے کہ انہوں نے پارٹی کے اہم عہدوں پرتبدیلیوں کیلئے مشاورت شروع کردی ہے۔ذرائع کے مطابق نوازشریف نے لندن میں پارٹی رہنمائوں کا اجلاس طلب کرلیا ہے جس میں شرکت کے لئے پاکستان سے پارٹی رہنمائوں کو لندن بلا یا گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق جماعت کے اہم عہدوں پر تبدیلیوں کا امکان ہے ۔مریم نواز نے پاکستان آمد سے قبل پارٹی عہدوں میں تبدیلیوں کی تجویز دی ہے اور پارٹی رہنمائوں نے بھی مشورہ دیا ہے کہ 3 ماہ میں انتخابات ہونے ہیں جس کے لئے اہم فیصلے لینا ہوں گے۔نواز شریف کی زیر صدارت اجلا س میںپنجاب سے صوبائی حلقوں کے لئے امیدواروں کی ابتدائی فہرست بھی پیش کی جائے گی۔
مقبول خبریں
اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کی اپیل واپس لینے پر خارج
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کی اپیل واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی۔عدالتِ عظمیٰ میں رہنما...
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں مزید 2 ججز شامل کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں مزید 2 ججز شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں چیف...
کراچی حیدرآباد موٹر وے نئے راستے پر بنائی جائے گی، احسن اقبال
کراچی (این این آئی)وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ حیدرآباد سکھر ہائی وے پر کام رواں سال شروع ہوگا، تین سال میں...
جنگلات اراضی کیس،سپریم کورٹ نے تمام صوبوں ، وفاقی حکومت سے تفصیلی رپورٹ طلب...
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے جنگلات اراضی کیس میں تمام صوبوں اور وفاقی حکومت سے تفصیلی رپورٹس طلب کرلیں۔پیرکوسپریم کورٹ میں جنگلات اراضی...
جنہوں نے 9 مئی واقعات کیے وہ قیمت ادا کر رہے ، حکومت کمپرومائز...
لندن(این این آئی)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحق ڈار نے کہاہے کہ جن لوگوں نے 9 مئی کے واقعات کیے وہ اس کی قیمت...