نیوجرسی (این این آئی)امریکی سینیٹ کی امور خارجہ تعلقات کمیٹی کے رکن سینیٹر کوری بوکر نے کہا ہے کہ امریکا کو پاکستان حکومت سے تعلقات بہتر بنانا چاہئیں۔نیوجرسی میں اے پی پیک کے زیر اہتمام تقریب سے خطاب کے بعد میڈیاسے گفتگو میں سینیٹر کوری بوکر نے امریکا میں پاکستانی پولیس افسر پر حملے کی مذمت بھی کی ہے۔سینیٹر بوکر نے پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات کو انتہائی تکلیف دہ قرار دیا اور کہا کہ امریکا کو پاکستان حکومت سے تعلقات بہتر بنانا چاہئیں۔انہوں نے کہا کہ صرف دہشتگردی کیخلاف جنگ میں معاونت کافی نہیں، معیشت سمیت دیگرمعاملات میں بھی تعلقات آگے بڑھنے چاہئیں۔
مقبول خبریں
اسحاق ڈار کی بھارتی جارحیت کے بعد پاک بھارت مشیران قومی سلامتی میں رابطے...
اسلام آباد (این این آئی)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بھارتی جارحیت کے بعد پاکستانی و بھارتی نیشنل...
سپریم کورٹ کی بھارتی جارحیت کی شدید مذمت، معصوم شہدا کو خراج عقیدت
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے بھارتی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے شہدا کیلئے فاتحہ خوانی اور متاثرہ خاندانوں سے...
قوم یقین رکھے بھارت کو منہ توڑ جواب ضرور دیا جائے گا، وزیراطلاعات عطاء...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ قوم یقین رکھے بھارت کو منہ توڑ جواب ضرور دیا جائے...
راولپنڈی میں ڈرون گرنے سے ایک شخص شدید زخمی
راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی کی فوڈ اسٹریٹ کے قریب ڈرون گرنے سے ایک شخص شدید زخمی ہو گیا جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔پولیس...
بھارت نے پھر کھلی جارحیت کی، تمام 12 ڈرونز گرادئیے، ایک شہری شہید، 4...
راولپنڈی(این این آئی)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ 7 اور 8 مئی کی درمیانی شب...