ابوظہبی (این این آئی)متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے شام اور ترکی میں زلزلہ متاثرین کے لیے 100 ملین ڈالر کے امدادی فنڈ کا اعلان کردیا۔عرب میڈیا کے مطابق دونوں ممالک کے متاثرین کے لیے 50،50 ملین ڈالر کے امدادی فنڈ کا اعلان کیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کی ہدایت پر ریسکیو ٹیم کو پہلے ہی ترکی روانہ کیا جا چکا ہے جبکہ متاثرین کے لیے ایک فیلڈ اسپتال بھی بنایا گیا ہے۔اس سے قبل متحدہ عرب امارات کے صدر نے دونوں ممالک کے صدور کو فون کر کے ان کے عوام اور متاثر ہونے والوں کے خاندانوں سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار بھی کیا تھا۔
مقبول خبریں
26ویں آئینی ترمیم پاس کرنے کیلئے اربوں روپے بانٹے گئے،اسد قیصر
صوابی(این این آئی)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہاہے کہ 26ویں آئینی ترمیم پاس کرنے کیلئے اربوں روپے بانٹے گئے۔صوابی میں کارکنوں سے...
بشریٰ بی بی کیخلاف ملتان، لیہ، گوجرانوالہ میں مقدمہ درج
اسلام آباد(این این آئی)بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف مختلف شہروں میں مقدمے درج کر لیے گئے۔پولیس کے مطابق...
24نومبر کا احتجاج رکوانے کیلئے محسن نقوی کا چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر...
اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کی روشنی میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے...
ٹرمپ کا 2020 کے انتخابات کی جانچ پڑتال کیلیے تحقیقاتی ٹیموں کو اکٹھا کرنے...
واشنگٹن(این این آئی )امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق ٹرمپ 2020 کے انتخابات کی جانچ پڑتال کے لیے تحقیقاتی ٹیموں کو اکٹھا کرنے کا...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتے میں بلند ترین سطح 99 ہزار 623 رہی
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے کاروباری ہفتے کے اختتام پر اپ ڈیٹس سامنے آ گئیں۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے میں مثبت...