کراچی ( این این آئی) گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے ملاقات کی ۔کراچی میں ہونے والی اس ملاقات کے دوران گورنر سندھ نے کہا کہ ملک میں کرکٹ کے فروغ کے لیے پی سی بی کی کاوشیں لائق تحسین ہیں۔گورنر سندھ نے کہا کہ کراچی معاشی حب ہونے کے ساتھ ساتھ کرکٹ کا مرکز بھی ہے۔انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل اب ایک بین الاقوامی برانڈ بن چکا ہے۔اس موقع پر نجم سیٹھی نے کہا کہ گورنر سندھ کی پاکستان میں کرکٹ کے فروغ میں دلچسپی قابل تحسین ہے۔نجم سیٹھی نے مزید کہا کہ پی ایس ایل کے کامیاب انعقاد کو یقینی بنائیں گے۔
مقبول خبریں
خیبرپختونخوا ، تیز بارشوں کے باعث حادثات کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی...
پشاور /کوئٹہ /کراچی (این این آئی)خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں تیز بارشوں کے باعث حادثات کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 32...
شہباز شریف کے پاس وقت نہیں امکان ہے نواز شریف پارٹی صدارت سنبھالیں گے’عرفان...
لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ شہباز شریف کے پاس اتنا وقت نہیں...
نواز شریف نے پارٹی کو ازسرنومتحرک کرنے کے لئے سینئر رہنمائوں سے مشاورت شروع...
لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے پارٹی کو ازسرنومتحرک کرنے کے لئے سینئر رہنمائوں سے مشاورت شروع کر...
پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے پارلیمانی وفد کی انٹرنیشنل ڈیپارٹمنٹ آف سی پی...
بیجنگ (این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی اور (ن )لیگ کے پارلیمانی وفد نے بیجنگ میں انٹرنیشنل ڈیپارٹمنٹ آف سی پی سی کی وائس منسٹر...
چینی کی برآمد کو چینی کی قیمت کے استحکام سے منسلک کیا جائے گا،...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہاہے کہ چینی کی برآمد کو چینی کی قیمت کے استحکام سے منسلک کیا...