لاہور( این این آئی ) پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ موسی گیلانی کی گرفتاری سیاسی بربریت ہے،گیلانی خاندان کو مقدمات اور گرفتاریوں سے ڈرایا نہیں جاسکتا۔ اپنے بیان میں قمر زمان کائرہ نے کہا کہ ملتان میں انتظامیہ اور پولیس کو سیاسی مخالفین کے پیچھے لگا دیا گیا ہے،پولیس گردی اور فاشزم سے اپوزیشن کی کی تحریک رکنے والی نہیں،پی ڈی ایم کٹھ پتلی اور نا اہل حکومت کو گھر بھیج کر دم لے گی۔قمر زمان کائرہ نے کہا کہ ایسے بزدلانہ ہتھکنڈوں سے جیالے ماضی میں جھکے ہیں نہ اب جھکیں گے ۔
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی نیپیئر (این این آئی)پہلے ون ڈے میچ میں...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی کونسل کے چیئرمین کی ملاقات
مکہ مکرمہ(این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں...
علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر...
پشاور(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان...
لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور...