ہیوسٹن(این این آئی)امریکا میں عمران خان کی بہن علیمہ خان نے امریکی ایوان نمائندگان کے سپیکر کیون مک کارتھی سے ملاقات کی اور پاکستان کی سیاسی صورتحال پرگفتگو کی۔مک کارتھی سے ملاقات میں پاکستانی امریکن ری پبلکن جاوید انور اور تحریک انصاف امریکا کے رہنما عاطف خان بھی موجود تھے۔علیمہ خان کی امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر سے غیر رسمی ملاقات ہیوسٹن میں ہوئی۔امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر سے علیمہ خان کی ملاقات میں پاکستان کی سیاسی صورتحال پربات ہوئی۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف امریکا کے رہنما پچھلے چند ماہ میں کئی امریکی اراکین کانگریس سے ملاقاتیں کرچکے ہیں، پاکستانی امریکن ری پبلکن جاوید انور نے اسپیکر مک کارتھی سے چند ہفتے پہلے بھی ملاقات کی تھی، جاوید انور سربراہ تحریک انصاف عمران خان کے انتہائی قریب سمجھے جاتے ہیں۔
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی نیپیئر (این این آئی)پہلے ون ڈے میچ میں...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی کونسل کے چیئرمین کی ملاقات
مکہ مکرمہ(این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں...
علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر...
پشاور(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان...
لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور...