کراچی (این این آئی)معیشت پر نظر رکھنے والے ماہرین اور تجزیہ کاروں کی رائے کے مطابق ملک کی خراب معاشی صورتحال میں معیشت کو سنبھالا دینا اتنا آسان نہیں ، معیشت کی بہتری آئندہ حکومت کیلئے بھی بڑا چیلنج ہوگی۔میڈیارپورٹ کے مطابق معاشی ماہرین نے کہاکہ پاکستان کو معاشی مشکلات سے نکالنے کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرز کو ایک ہونا پڑے گا، صرف بیرون ملک کی امداد پر انحصار کافی نہیں۔ملک میں مہنگائی کی صورتحال اور حکومتی اقدامات پر تنقید کرتے ہوئے ماہرین نے کہا کہ یہ سب حکومتوں کا اپنا کیا دھرا ہے، اگر معاشی بہتری کیلئے مشکل فیصلے وقت پر کرلئے گئے ہوتے تو اس کا بوجھ یوں عوام کو ایک ساتھ نہ اٹھانا پڑتا۔معاشی ماہرین نے جون کے بعد ملک کی معیشت میں بہتری کی توقع ظاہر کی۔
مقبول خبریں
26ویں آئینی ترمیم پاس کرنے کیلئے اربوں روپے بانٹے گئے،اسد قیصر
صوابی(این این آئی)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہاہے کہ 26ویں آئینی ترمیم پاس کرنے کیلئے اربوں روپے بانٹے گئے۔صوابی میں کارکنوں سے...
بشریٰ بی بی کیخلاف ملتان، لیہ، گوجرانوالہ میں مقدمہ درج
اسلام آباد(این این آئی)بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف مختلف شہروں میں مقدمے درج کر لیے گئے۔پولیس کے مطابق...
24نومبر کا احتجاج رکوانے کیلئے محسن نقوی کا چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر...
اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کی روشنی میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے...
ٹرمپ کا 2020 کے انتخابات کی جانچ پڑتال کیلیے تحقیقاتی ٹیموں کو اکٹھا کرنے...
واشنگٹن(این این آئی )امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق ٹرمپ 2020 کے انتخابات کی جانچ پڑتال کے لیے تحقیقاتی ٹیموں کو اکٹھا کرنے کا...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتے میں بلند ترین سطح 99 ہزار 623 رہی
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے کاروباری ہفتے کے اختتام پر اپ ڈیٹس سامنے آ گئیں۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے میں مثبت...