مکہ مکرمہ(این این آئی)مسجد الحرام میں اعتکاف کے لیے 2500 افراد کی گنجائش رکھی گئی ہے اور ان کے لیے مناسب جگہ کا انتظام کردیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ شیخ ڈاکٹر عبد الرحمن السدیس نے کہا کہ اعتکاف کرنے والوں کا اندراج ہوگا اور انہیں خصوصی کارڈ دیئے جائیں گے اور ہر ایک کو خاص جگہ فراہم کی جائے گی۔ان کا کہنا تھا کہ اعتکاف میں بیٹھنے والے مرد وخواتین کو تمام سہولتیں فراہم ہوں گی۔انہوں نے کہا کہ مسجد الحرام کے تہہ خانے کو مردوں کے لیے مختص کردیا گیا ہیجب کہ خواتین کے لیے کنگ فہد توسیعی حصے کی پہلی منزل میں پچھلے مصلوں کو خواتین کے لیے مقرر کیا گیا ہے۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کی ہدایات پر پاکستان ریلوے کی جدیدکاری کیلئے حنیف عباسی کی زیر صدارت...
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم پاکستان کی واضح ہدایات کی روشنی میں پاکستان ریلوے کو جدید، منافع بخش، پائیدار اور عوام دوست ادارہ بنانے کے...
بیلاروس کے صدر کا محمد نواز شریف کے ساتھ ذاتی اور دیرینہ تعلق ہے،...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بیلاروس کے صدر کا محمد نواز شریف کے ساتھ...
سعودی عرب نے مزید 10 ہزار پاکستانیوں کو حج کی اجازت دے دی
ریاض (این این آئی)سعودی عرب نے مزید 10 ہزار پاکستانیوں کو حج کی اجازت دے دی،نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کا...
محسن نقوی کا لوئر دیر کے علاقے تیمر گرہ میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ...
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے لوئر دیر کے علاقے تیمر گرہ میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر...
جولائی یا اس سے پہلے بجلی کے بلوں میں مزید کمی کرنے پر کام...
اسلام آبا د(این این آئی)وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ جولائی یا اس سے پہلے بجلی کے بلوں میں مزید کمی...