حج درخواستوں کی وصولی کیلئے مجاز بینکوں کی برانچیں ہفتہ اور اتوارکوبھی کھلی رہیں گی

0
163

لاہور( این این آئی)حج درخواستوں کی وصولی کے لئے مجاز بینکوں کی برانچیں ہفتہ کے روز کھلی رہیں جو کل ( اتوار) کے روز بھی کھلی رہیں گی۔اسٹیٹ بینک نے 14مجاز بینکوں کو ہدایت کی تھی کہ وہ ملک بھر میں اپنی نامزد برانچوں کو ہفتے اور اتوارکے روزصبح 9بجے تا دو پہر 2دو بجے تک کھلا رکھیں۔