شیطان قید ہے اور سیاسی شیطان آزاد گھوم رہا ہے’طلال چوہدری

0
211

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما ،سابق وزیرمملکت داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ عمران شیطان ہے، فراڈیا اور جھوٹا ہے ایسے شیطان قید ہوجائیں تو ملک سے مہنگائی ختم ہوجائے ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہا کہ شیطان قید ہے اور سیاسی شیطان آزاد گھوم رہا ہے ،عمران نیازی چور نالے چتر ہے ،جسے ڈالر کی قیمت ٹی وی سے پتہ چلتی تھی وہ ملک کو حل دے گا؟،خان صاحب ٹیرین کو بھی حقیقی آزادی چاہیے ،پاکستان کو فارن فنڈد دہشت گرد سے حقیقی آزادی چاہیے ۔