اسلام آباد (این این آئی)دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ دوسری جمہوری سربراہ کانفرنس کی دعوت پر امریکا اور شریک میزبان ممالک کے مشکور ہیں، پاکستان امریکا میں جمہوریت پر سربراہ کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم امریکا سے اپنی دوستی کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، بائیڈن انتظامیہ کے دور اقتدار میں اس دوستی میں اضافہ ہوا ہے۔دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ پاکستان 2021 میں ہونے والی اس سربراہ کانفرنس کے عمل کا حصہ نہیں رہا، اس کانفرنس میں بعض ممالک کو قومی سطح پر کچھ وعدوں کی ضرورت تھی، سربراہ کانفرنس کا عمل اب ایک ایڈوانس سطح پر ہے۔ترجمان نے کہا کہ پاکستان کے عوام کا جمہوریت اور جمہوری اقدار کا گہرا عزم ہے، پاکستانی نسلوں نے وقتاً فوقتاً جمہوریت اور بنیادی انسانی حقوق و آزادیوں کا بول بالا کیا۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ رواں ماہ قوم جمہوریت و سیاست کی 50 ویں سالگرہ منا رہی ہے۔
مقبول خبریں
نئے مالی سال میں بھی محصولات کی وصولی اور دیگر معاشی اہداف کو حاصل...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سال25ـ2024میں وفاقی ٹیکس محصولات میں گزشتہ 10 سالوں کی نسبت 42 فیصد اضافہ...
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا...
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے غزہ میں جنگ بندی کے حصول کی امید...
ٹرمپ کا امریکی نشریاتی ادارے پر مقدمہ کرنے کا عندیہ
واشنگٹن (این این آئی) امریکہ کے ایک بڑے نشریاتی ادارے کو ہوم لینڈ سکیورٹی قوانین اور مفاد کے خلاف ایپ بنا کر صارفین کو...
مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا
کراچی (این این آئی)اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا۔سوشل میڈیا پر خبریں سامنے...
جیو فلم دیمک کا عالمی اعزاز، شنگھائی فلم فیسٹیول میں شامل کرلی گئی
بیجنگ (این این آئی)پاکستانی سینما کی مشہور و معروف ہارر فلم دیمککو ایک بڑے اعزاز سے نوازا گیا ہے اور فلم کو شنگھائی تعاون...