اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے مشیر عون چودھری نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین نے مشکل وقت میں ساتھ رہنے پر تمام دوستوں کا شکریہ ادا کیا۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ ترین گروپ حکومتی اتحاد کا حصہ ہے اور آئندہ بھی رہے گا۔عون چودھری نے کہا کہ سیاسی حکمت عملی بھی اتحادیوں کے ساتھ مل کر بنائیں گے۔واضح رہے کہ جہانگیر ترین گروپ ملکی سیاست میں دوبارہ متحرک ہوگیا ہے، گروپ نے جہانگیر ترین کی سربراہی میں آئندہ سیاسی لائحہ عمل کے لیے مشاورت شروع کردی ہے۔گزشتہ روز ہونے والے اجلاس میں قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض، وزیراعظم کے معاون عون چودھری، نعمان لنگڑیال، اسحاق خاکوانی، اجمل چیمہ اور دیگر شریک ہوئے۔
مقبول خبریں
26ویں آئینی ترمیم پاس کرنے کیلئے اربوں روپے بانٹے گئے،اسد قیصر
صوابی(این این آئی)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہاہے کہ 26ویں آئینی ترمیم پاس کرنے کیلئے اربوں روپے بانٹے گئے۔صوابی میں کارکنوں سے...
بشریٰ بی بی کیخلاف ملتان، لیہ، گوجرانوالہ میں مقدمہ درج
اسلام آباد(این این آئی)بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف مختلف شہروں میں مقدمے درج کر لیے گئے۔پولیس کے مطابق...
24نومبر کا احتجاج رکوانے کیلئے محسن نقوی کا چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر...
اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کی روشنی میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے...
ٹرمپ کا 2020 کے انتخابات کی جانچ پڑتال کیلیے تحقیقاتی ٹیموں کو اکٹھا کرنے...
واشنگٹن(این این آئی )امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق ٹرمپ 2020 کے انتخابات کی جانچ پڑتال کے لیے تحقیقاتی ٹیموں کو اکٹھا کرنے کا...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتے میں بلند ترین سطح 99 ہزار 623 رہی
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے کاروباری ہفتے کے اختتام پر اپ ڈیٹس سامنے آ گئیں۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے میں مثبت...