اسلام آباد(این این آئی)ترجمان الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کے چیف الیکشن کمشنر پر الزامات کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیدیا اس حوالے سے ترجمان الیکشن کمیشن نے بتایا کہ الیکشن کمیشن کی بھرتیاں قواعد و ضوابط کے تحت کی گئی ہیں۔انہوں نے کہا کہ کمیشن کے سامنے معذرت نامہ پیش کرنے والوں کو جھوٹے الزامات لگانے سے پہلے گریبان میں ضرور جھانکنا چاہیے۔ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا کہ الیکشن کمیشن نیاپنے دفاترکے لیے کوئی نجی اراضی نہیں خریدی، اوچھے ہتھکنڈوں سے الیکشن کمیشن کسی دبا میں نہیں آئے گا۔
مقبول خبریں
چیمپئینز ٹرافی’ ہائبرڈ پر مان جاؤ! بھارت کی پھر پاکستان کو مالی فوائد کی...
نئی دہلی (این این آئی)چیمپئینز ٹرافی کی میزبانی کے معاملے پر بھارت ایک مرتبہ پھر پاکستان کو پیسوں کو رعب دکھانے لگا۔میڈیا رپورٹس کے...
کرم’ مسافرگاڑیوں پر حملے کا ایک اور زخمی دم توڑگیا، جاں بحق افراد کی...
کرم (این این آئی)ضلع کرم میں مسافرگاڑیوں پر حملے کا ایک اور زخمی دم توڑگیا۔کرم میں پیش آنے والے سانحہ میں جاں بحق...
اسلام آباد آنیوالے تمام راستے آج بھی بند، جڑواں شہروں میں انٹرنیٹ معطل
اسلام آباد(این این آئی)پی ٹی آئی کے احتجاج کے سبب اسلام آباد کی چائنہ چوک اور ڈی چوک پر پولیس کی نفری تعینات...
بانی پی ٹی آئی کا حکومتی تجاویز میں سے ایک پر اتفاق، ویڈیو میسج...
ٍراولپنڈی (این این آئی)بانی پی ٹی آئی نے حکومتی تجاویز میں سے ایک پر اتفاق کرلیا، حکومت سے بات چیت جاری رکھنے پر بھی...
حکومت کا مذاکرات کا صرف ایک مقصد ہے کہ کوئی اور لاش نہ گرے’...
اسلام آباد(این این آئی)مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ حکومت کا مذاکرات کا صرف ایک مقصد ہے کہ کوئی...