اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ انصاف کا سب سے زیادہ پرچار کرنے والے نے انصاف کی دھجیاں بکھیر دیں۔ اپنے بیان میں وفاقی وزیر خورشید احمد شاہ نے کہاکہ عمران خان نے عدالتوں سے غیر معمولی ریاعتیں لیکر اپنے انصافی بیانئے کی نفی کی۔ سید خورشید شاہ نے کہاکہ پی ٹی آئی نے اپنے دور میں سیاستدانوں پر غیر منصفانہ اور ظالمانہ ہتھکنڈے آزمائے۔ انہوںنے کہاکہ انصاف کے علمبردار نے انصاف کا سامنا کرنے میں بزدلی کا مظاہر کیا۔ انہوںنے کہاکہ عمران خان نے ہول سیل ضمانتیں لیکر خود کو اور انصاف کو بے توقیر کیا۔ انہوںنے کہاکہ نئے پاکستان کے نام نہاد معمار کے قول و فعل کا تضاد کھل کر سامنے آگیا ہے۔
مقبول خبریں
دکھ کی اس گھڑی میں ملائیشیا کی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں’ وزیرِ اعظم
اسلام آباد (این این آئی)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ملائیشیا میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیرِ اعظم...
شاہین آفریدی ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن سے محروم
لندن (این این آئی)آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں فاسٹ بولر شاہین ا?فریدی پہلی پوزیشن سے محروم ہوگئے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے...
”اگر میں بھارتی کرکٹر ہوں تو آسٹریلین چیف سلیکٹر سے ہاتھ کیوں ملاؤں”
پرتھ (این این آئی)بھارت کے ہاتھوں پہلے ٹیسٹ میں بدترین شکست کے بعد سابق آسٹریلوی کرکٹر ای این ہیلی آسٹریلین چیئرمین آف سلیکٹرز پر...
آئی سی سی نے چیمپئنر ٹرافی کیلیے نیا فارمولا تیار کر لیا
لندن (این این آئی)آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے انعقاد کو شیڈول کے مطابق یقینی بنانے کے لیے نیا فارمولا تیار کیا...
60 ججز میں سے صرف 12 ججز کے لیے رہائش گاہیں، دیکھیں گے کتنے...
لاہور(این این آئی)لاہور ہائیکورٹ میں عدالت عالیہ کے ججز، جوڈیشل افسران کی سرکاری رہائش گاہوں کے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت نے ریمارکس دیے...