واشنگٹن (این این آئی) ترجمان امریکی وزارت خارجہ میتھیو ملر نے پاکستانی تیل و گیس کی تنصیبات پر دہشتگرد حملے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے بھی کہہ چکے ہیں پاکستان میں صورتحال مانیٹر کر رہے ہیں، کسی ایک سیاسی امیدوار یا جماعت پر کوئی پوزیشن نہیں۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے پریس بریفنگ میں کہا کہ رپورٹس ہیں کہ 4 سرکاری اہلکار اور 2 شہری جاں بحق ہوئے، جاں بحق افراد کے خاندان سے تعزیت، زخمیوں کی جلدصحت یابی کی امیدہے، حالات کا جائزہ لے رہے ہیں۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ پہلے بھی کہہ چکے ہیں پاکستان میں صورتحال مانیٹر کر رہے ہیں، کسی ایک سیاسی امیدوار یا جماعت پر کوئی پوزیشن نہیں، جمہوری اقدار کا نفاذ، آزادی اظہار رائے، قانون کی عملداری کا اطلاق سب پر ہونا چاہیے۔
مقبول خبریں
سعودی عرب نے مزید 10 ہزار پاکستانیوں کو حج کی اجازت دے دی
ریاض (این این آئی)سعودی عرب نے مزید 10 ہزار پاکستانیوں کو حج کی اجازت دے دی،نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کا...
محسن نقوی کا لوئر دیر کے علاقے تیمر گرہ میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ...
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے لوئر دیر کے علاقے تیمر گرہ میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر...
جولائی یا اس سے پہلے بجلی کے بلوں میں مزید کمی کرنے پر کام...
اسلام آبا د(این این آئی)وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ جولائی یا اس سے پہلے بجلی کے بلوں میں مزید کمی...
سعودی وزیر خارجہ اور امریکی مشیر کے درمیان علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال
واشنگٹن (این این آئی )امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر مائیک والٹز نے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے جو ایک سرکاری...
غزہ مذاکرات اور یرغمالیوں کی واپسی میں پیش رفت ہوئی ہے، ٹرمپ
واشنگٹن (این این آئی )مریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں قید یرغمالیوں کی واپسی کے حوالے سے پیش...