اسلام آباد(این این آئی)شیخ رشید سمیت پاکستان تحریک انصاف کے 9رہنمائوں کے ڈپلومیٹک پاسپورٹ منسوخ کردئیے گئے۔تحریک انصاف کے جن رہنمائوں کے ڈپلومیٹک پاسپورٹ منسوخ کیے گئے ہیں ان میں سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، اسد عمر، پرویز خٹک، اعظم سواتی اور علی امین گنڈا پور شامل ہیں۔ان کے علاوہ فرخ حبیب، عون عباس بپی، زرتاج گل اور علی محمد خان کے ڈپلومیٹک پاسپورٹ بھی منسوخ کیے گئے ہیں۔عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا ڈپلومیٹک پاسپورٹ بھی منسوخ کردیا گیا ہے۔
مقبول خبریں
نئے مالی سال میں بھی محصولات کی وصولی اور دیگر معاشی اہداف کو حاصل...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سال25ـ2024میں وفاقی ٹیکس محصولات میں گزشتہ 10 سالوں کی نسبت 42 فیصد اضافہ...
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا...
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے غزہ میں جنگ بندی کے حصول کی امید...
ٹرمپ کا امریکی نشریاتی ادارے پر مقدمہ کرنے کا عندیہ
واشنگٹن (این این آئی) امریکہ کے ایک بڑے نشریاتی ادارے کو ہوم لینڈ سکیورٹی قوانین اور مفاد کے خلاف ایپ بنا کر صارفین کو...
مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا
کراچی (این این آئی)اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا۔سوشل میڈیا پر خبریں سامنے...
جیو فلم دیمک کا عالمی اعزاز، شنگھائی فلم فیسٹیول میں شامل کرلی گئی
بیجنگ (این این آئی)پاکستانی سینما کی مشہور و معروف ہارر فلم دیمککو ایک بڑے اعزاز سے نوازا گیا ہے اور فلم کو شنگھائی تعاون...