نیویارک (این این آئی)امریکی سینیٹر باب مینینڈیز نے پاکستان میں موجودہ عدم استحکام اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے حوالے سے اپنے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے ملک کے اندر انسانی حقوق کی اقدار کو برقرار رکھنے کی بنیادی اہمیت پر زور دیا۔پاکستان تحریک انصاف امریکا کے آفیشل ٹوئٹ کے مطابق کانگریس کے ڈیموکریٹک امیدوار ڈاکٹر آصف محمود کے ساتھ بات چیت کے دوران سینیٹر نے ہنگامہ آرائی کے بجائے استحکام کی اہمیت اور پاکستان کو انسانی حقوق کا احترام کرنے اور قانون کی حکمرانی کے اصولوں پر عمل کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔
مقبول خبریں
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا...
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے غزہ میں جنگ بندی کے حصول کی امید...
ٹرمپ کا امریکی نشریاتی ادارے پر مقدمہ کرنے کا عندیہ
واشنگٹن (این این آئی) امریکہ کے ایک بڑے نشریاتی ادارے کو ہوم لینڈ سکیورٹی قوانین اور مفاد کے خلاف ایپ بنا کر صارفین کو...
مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا
کراچی (این این آئی)اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا۔سوشل میڈیا پر خبریں سامنے...
جیو فلم دیمک کا عالمی اعزاز، شنگھائی فلم فیسٹیول میں شامل کرلی گئی
بیجنگ (این این آئی)پاکستانی سینما کی مشہور و معروف ہارر فلم دیمککو ایک بڑے اعزاز سے نوازا گیا ہے اور فلم کو شنگھائی تعاون...
وزیراعظم کا مالی سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے 127000...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نئے مالی سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے پہلی بار...