لاہور( این این آئی)اداکارہ مہک نور پشتو فلم کی شوٹنگ میں حصہ لینے کیلئے آئندہ ہفتے پشاور روانہ ہو جائیں گی ۔ فلم کے کچھ سین پشاور میں عکسبند کئے جائیں گے جس کے بعد ٹیم کا یونٹ شمالی علاقہ جات کے لئے روانہ ہو جائے گا۔فلم میں مہک نور ، شاہد خان ،ارباز خان اورجہانگیر خان جانی سمیت اداکار شامل ہیں۔فلم کا اسی فیصد کام مکمل کر لیا گیا ہے اور جلد فلم کا کیمرہ کلوز کر کے ایڈیٹنگ اور دوسرے مراحل کئے جائیں گے ۔ اس فلم کو عید الاضحی پر نمائش کے لئے پیش کرنے کی منصوبہ بند ی کی گئی ہے۔
مقبول خبریں
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا...
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے غزہ میں جنگ بندی کے حصول کی امید...
ٹرمپ کا امریکی نشریاتی ادارے پر مقدمہ کرنے کا عندیہ
واشنگٹن (این این آئی) امریکہ کے ایک بڑے نشریاتی ادارے کو ہوم لینڈ سکیورٹی قوانین اور مفاد کے خلاف ایپ بنا کر صارفین کو...
مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا
کراچی (این این آئی)اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا۔سوشل میڈیا پر خبریں سامنے...
جیو فلم دیمک کا عالمی اعزاز، شنگھائی فلم فیسٹیول میں شامل کرلی گئی
بیجنگ (این این آئی)پاکستانی سینما کی مشہور و معروف ہارر فلم دیمککو ایک بڑے اعزاز سے نوازا گیا ہے اور فلم کو شنگھائی تعاون...
وزیراعظم کا مالی سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے 127000...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نئے مالی سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے پہلی بار...