لاہور( این این آئی) نامور اداکار عمران اشرف نے کہاہے کہ ڈرامہ سیریل ”ہیر دا ہیرو ”لاہور کے اندرون شہر میں شوٹ کرنے کا موقع ملا ہے، میرا تعلق کراچی سے ہے اور مجھے پہلی بار لاہور کا وہ حصہ دیکھنے کا موقع ملا ہے جو ہماری نظروں سے اوجھل تھا۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ اندرون شہر کی تنگ او ر تاریک گلیوں میں شوٹ کرنے کا بہت ہی مزہ آیا ۔میں حیران تھا کہ لوگ تنگ اور گنجان آباد علاقے میں کس طرح زندگی گزارتے ہیں لیکن وہاں رہنے والے سارے لوگ خوش تھے ۔میں تو یہ کہوں گا کہ لاہور کے اندرون شہرمیں زندگی گزارنا واقعی دل گردے کا کام ہے لیکن میں نے وہاں کسی کے چہرے پر نا گواری نہیں دیکھی ۔ شاید اس کی وجہ یہ ہے کہ لوگ اپنی تاریخ اور ثقافت سے جڑے رہنا چاہتے ہیں ۔
مقبول خبریں
نئے مالی سال میں بھی محصولات کی وصولی اور دیگر معاشی اہداف کو حاصل...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سال25ـ2024میں وفاقی ٹیکس محصولات میں گزشتہ 10 سالوں کی نسبت 42 فیصد اضافہ...
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا...
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے غزہ میں جنگ بندی کے حصول کی امید...
ٹرمپ کا امریکی نشریاتی ادارے پر مقدمہ کرنے کا عندیہ
واشنگٹن (این این آئی) امریکہ کے ایک بڑے نشریاتی ادارے کو ہوم لینڈ سکیورٹی قوانین اور مفاد کے خلاف ایپ بنا کر صارفین کو...
مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا
کراچی (این این آئی)اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا۔سوشل میڈیا پر خبریں سامنے...
جیو فلم دیمک کا عالمی اعزاز، شنگھائی فلم فیسٹیول میں شامل کرلی گئی
بیجنگ (این این آئی)پاکستانی سینما کی مشہور و معروف ہارر فلم دیمککو ایک بڑے اعزاز سے نوازا گیا ہے اور فلم کو شنگھائی تعاون...