لاہور( این این آئی) اداکار اسلم پھلروان نے کہا ہے کہ پہلی مرتبہ کسی پراجیکٹ میں سینئر اداکار جمال شاہ کے ساتھ اداکاری کر رہا ہوں جس پر بے حد خوشی ہے ، جمال شاہ واقعی ایک بڑے اداکار ہونے کے ساتھ ایک بڑے انسان بھی ہیں ، وہ ایسی شخصیت کے مالک ہیں کہ ان سے ملنے والا شخص ان سے متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکتا۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سینئر جمال شاہ نے مجھے انتہائی اپنائیت سے اداکاری کے حوالے سے ٹپس دیں جو یقینا مستقبل میں میرے لئے معاون ثابت ہوں گی ۔ میں ان کی خوش اخلاقی اورے بڑے پن سے بے حد متاثر ہوا ہوں ۔ایک سوال کے جواب میں اسلم پھلر وان نے کہا کہ میرے دل میں ایک خواہش ہے کہ کاش میں لیجنڈ اداکار قوی خان کے ساتھ کوئی پراجیکٹ کرسکتا ۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کی آذربائیجان کے صدر سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پراتفاق
باکو(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے آذربائیجان کے صدر الہام علییف سے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں ملاقات کی، جہاں دونوں رہنماؤں نے دو...
نئے مالی سال میں بھی محصولات کی وصولی اور دیگر معاشی اہداف کو حاصل...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سال25ـ2024میں وفاقی ٹیکس محصولات میں گزشتہ 10 سالوں کی نسبت 42 فیصد اضافہ...
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا...
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے غزہ میں جنگ بندی کے حصول کی امید...
ٹرمپ کا امریکی نشریاتی ادارے پر مقدمہ کرنے کا عندیہ
واشنگٹن (این این آئی) امریکہ کے ایک بڑے نشریاتی ادارے کو ہوم لینڈ سکیورٹی قوانین اور مفاد کے خلاف ایپ بنا کر صارفین کو...
مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا
کراچی (این این آئی)اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا۔سوشل میڈیا پر خبریں سامنے...