سکھر(این این آئی)وفاقی وزیربرائے آبی وسائل سید خورشید احمد شاہ سے صوبہ بلوچستان سے آئے وفد نے یہاں ملاقات کی۔وفد میں سپیکر بلوچستان اسمبلی، سیکرٹری ایریگیشن بلوچستان، سیکرٹری ایریگیشن سندھ اور دیگر شامل تھے۔ ملاقات میں بلوچستان کو درپیش پانی کے مسائل پر گفتگو کی گئی۔ ملاقات کے بعد وفاقی وزیر سید خورشید شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان سے آئے وفد کے خدشات کو سنا ہے اور ان کو حل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ خورشید شاہ نے کہا کہ بلوچستان کو پانی کے مسائل کا سامنا ہے۔اس بار کافی سال بعد تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھولے گئے ہیں۔ربیع کے فصل کے لیے بھی پانی دستیاب ہے۔ خورشید شاہ نے دیگر ملکی مسائل پر بھی بات کی۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی،مدت مکمل ہونے کے بعد نگراں سیٹ اپ آجائے گا۔
مقبول خبریں
نئے مالی سال میں بھی محصولات کی وصولی اور دیگر معاشی اہداف کو حاصل...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سال25ـ2024میں وفاقی ٹیکس محصولات میں گزشتہ 10 سالوں کی نسبت 42 فیصد اضافہ...
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا...
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے غزہ میں جنگ بندی کے حصول کی امید...
ٹرمپ کا امریکی نشریاتی ادارے پر مقدمہ کرنے کا عندیہ
واشنگٹن (این این آئی) امریکہ کے ایک بڑے نشریاتی ادارے کو ہوم لینڈ سکیورٹی قوانین اور مفاد کے خلاف ایپ بنا کر صارفین کو...
مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا
کراچی (این این آئی)اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا۔سوشل میڈیا پر خبریں سامنے...
جیو فلم دیمک کا عالمی اعزاز، شنگھائی فلم فیسٹیول میں شامل کرلی گئی
بیجنگ (این این آئی)پاکستانی سینما کی مشہور و معروف ہارر فلم دیمککو ایک بڑے اعزاز سے نوازا گیا ہے اور فلم کو شنگھائی تعاون...